the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،23مئی(ایجنسی) کھانے پر اگر آپ بریڈ کا استعمال کرتے ہیں تو ہوشیار ہو جائیے کیونکہ سینٹر فار سائنس اینڈ ماحول Centre for Science and Environment (CSE)کی رپورٹ کے مطابق کھانے والے بریڈ میں کینسر پیدا کرنے والے کیمیکل پائے گئے ہیں. بریڈ میں ایسے کیمیکل بھی ملے ہیں جن سے Thyroid ہونے کا بھی خطرہ ہے. CSE نے دہلی کے 38 بڑے فاسٹ فوڈ جوائنٹ پر



ملنے والے بریڈ کی تحقیقات کے بعد اپنی یہ رپورٹ دی ہے.

رپورٹ کے مطابق روٹی، پاؤ،Ready-to-eat burger اور پیزا میں پائے جانے والے کیمیکل میں کینسر کے حصہ ملے ہیں. اس کے بعد CSE نے Food Safety and Standards Authority of India (FSSAI) سے ایسے بریڈ پر پابندی لگانے کی سفارش کی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.